Header Ads

Header ADS

Hellooo's Post

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۲۵/ ذوالقعدۃ ١٤٤١↹   16/07/2020

لسٹ نمبر ❼
از 3001 تا 5000 ممبر


مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور بیانات سینڈ کیے جائے گے

اسلامک کارٹون
اس چینل میں اسلامک کارٹون اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے.

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات تحاریر اور کتابیں حاصل کرسکتے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد
یہ چینل ڈاکٹر اسرار احمد کہ بیان کہ لیے ہے

کہانیاں اور معلومات
اسلامی واقعات و حکایات پر مشتمل ہے

اقوال زریں
فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، اقوال زریں اور حوصلہ افزائی کے کلمات حاصل کرے

باغ ترنم حمد نعت نظم
اس گروپ میں حمد نعت نظم کے لیا ہے

روحانی علاج
قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعہ روحانی علاج کیاجاتاہے

اردو شعر وشاعری
اُردو شعر وشاعری کے لیے ہے

فقہی مسائل گروپ
سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق علمائے دیوبند کی اتباع و پیروی میں دیئے جاتے ہیں،

تاریخی چینل
خلافتِ عثمانیہ کےخلیفہ اول غازی عثمان رحمہ اللہ کےکارناموں پرترکی میں بنائےگئی اردو سیریز

ڈاکٹر ذاکر نائیک
یہ چینل ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

مسلم میڈیا سروس
حالات حاضرہ سے متعلق قریہ قریہ پل پل کی خبریں جاننے کیلیۓ آپ اس چینل کو جوائن کریں

گروپ سیرت النبیﷺ
علماء حق کے ملفوظات علمی تاریخی ادبی ملکی نظمیں پوسٹ کرنے کی اجازت ہے

المکتبة الحنفیہ
مختلف کتب کا مرکز ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
یہ چینل اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

اُردو دنیا اخبار و رسائل
اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں پوسٹ کی جائے گی

دلچسپ معلومات
مختلف قسم کی معلومات پر مشتمل ہے

دارالمتعلمین
درس نظامی کے متعلق کتب مع شروحات فراہم کئے جاتے ہیں

جوامع الکلم
روزانہ ہجری اورعیسوی تاریخ ایک حدیث کے ساتھ اردو ہندی اور انگریزی میں ارسال کی جائیگی

مزاحیہ محفل
شعر و شاعری ہنسی مذاق لطیفے قصے کہانیاں مل جائیگی

مفت أن لاٸن مکتبہ انڈیا
سب مسلک علماء کی کتابیں فراہم کئے جاتے ہیں

غازیان پاک و ترک
تمام ترکش ڈرامہ سیریل اردو ڈبنگ اور سب ٹائٹل میں Full HD quality

دارالکتاب دیوبند انڈیا
علماء دیوبند کے درس اور غیر درس کے کتب فراہم کئے جاتے ہیں

اسلامی اشعار
اگر اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

بزم شعرو شاعری
شعرو شاعری سینڈ کی جائے

مولاناطارق جمیل 
اس چینل میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

اردو لائبریری گروپ
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب کہ لیے ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اس چینل میں اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@MUsmanBajwa
@Syedazainab143

No comments

Powered by Blogger.